loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448

جاپان کے جنوبی صوبے کوماموتو پریفیکچر میں آنے والے زلزلے میں کم از کم 13  افراد  ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق  7.1 شدت کے زلزلے سئ سڑکیں تباہ ہوگئیں اور متعدد عمارتوں منہدم ہوگئیں۔ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔

جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی نے کہا ہے کہ جانی و مالی نقصانات کی مکمل تفصیلات ابھی جمع کی جا رہی ہیں۔ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ بعض علاقوں میں بجلی بند ہونے اور آگ لگنے کے واقعات بھی ہوئے ہیں۔ سڑکوں ، پلوں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق جاپان کے جنوبی کیوشو آئی لینڈ کے مختلف خطوں میں جاپانی حکومت کی جانب سے زلزلے کے آفٹر شاکس کی وارننگ جاری کی گئی جب کہ سمندری لہریں ایک میٹر بلند پر ہونے سونامی وارننگ بھی جاری کی گئی۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں