loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
4-Aug-2026
19-Safar-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
4-Aug-2026
19-Safar-1448

کراچی میں بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سامنے آگئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق خلیجِ بنگال میں بننے والے ہوا کے شدید کم دباؤ (ڈیپ ڈپریشن) کے زیرِ اثر مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں جس کے سبب کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا امکان  ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق خلیجِ بنگال میں موجود ہوا کا شدید کم دباؤ مزید شدت اختیار کر کے ’’ڈیپ ڈپریشن‘‘ میں تبدیل ہو چکا ہے۔ مون سون کی طاقتور ہواؤں کے سبب کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں آج رات سے بارش کی پیش گوئی ہے۔ 2 اگست تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی  ہے۔ چند مقامات پر درمیابی جبکہ کچھ جگہوں پر موسلادھاربارش کا امکان ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں