loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
4-Aug-2026
19-Safar-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
4-Aug-2026
19-Safar-1448

بھارت کی اداکارہ شہناز گل بھی پاکستانی ڈرامے پسند کرنے والوں کی فہرست میں شامل ہوگئیں۔

ایک انٹرویو میں بھارت کی اداکارہ شہناز گل پاکستانی ڈراموں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ محبت اور جذبات کی عکاسی کے حوالے سے پاکستانی ڈراموں کا کوئی مقابلہ نہیں۔ میرے پسندیدہ پاکستانی فنکار ہانیہ عامر، بلال عباس خان اور فہد مصطفیٰ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ  پاکستانی ڈراموں میں کہانی، جذبات اور فنکاروں کے درمیان کیمسٹری زبردست ہوتی ہے۔ محبت کی کہانیاں فطری محسوس ہوتی ہیں اور کردار اس ایک دوسرے کو چھو کر محبت کا اظہار نہیں کرتے بلکہ جذبات کے اظہار کو اہمیت دی جاتی ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں