loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
29-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
29-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448

“مینگرو کے تحفظ “کے عالمئ دن یعنی 26 جولائی کے موقع پر وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انور چوہدری کے مطابق پاکستان کے مینگرووز نہ صرف ساحلی ماحول اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں بلکہ عالمی کاربن مارکیٹ میں ملک کے لیے ایک بڑی معاشی صلاحیت بھی رکھتے ہیں

پاکستان کے مینگرووز صرف درخت نہیں بلکہ قدرتی کاربن کریڈٹ ہیں۔ یہ فضا سے کاربن جذب کرکے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرتے ہیں، جبکہاس ہی حوالے سے دو خبر نے ابرہیم حیدری میں واقع مینگرو جنگل کی کچھ تصویری جھلکیاں آپنے قارعین کے لیے تیار کی ہیں ۔ تاکہ وہ بھی جان سکیں کہ ہم ان کاربن کریڈٹس کی اہمیت سمجھیں ۔ اور ان کی حفاظت کریں کیونکہ ان کے ساتھ ساحلی پٹی کے کاروبار کی ہی نہیں بلکہ سمندی حیات کے لئے لازم ہے۔

۔مریز جائیں اس فوٹو فیچر میں ۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں