loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448

عالمی مارکیٹ میں  سیمی کنڈکٹراوراسمارٹ فون چپ کی بڑھتی ہوئی لاگت کے باعث پاکستان میں بھی موبائل فون کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

صنعتی ذرائع کے مطابق مصنوعی ذہانت  کے لیے استعمال ہونے والے جدید ڈیٹا سینٹرز کی بڑھتی ہوئی طلب، میموری چپس، ویفر مینوفیکچرنگ، پیکجنگ اور دیگر اہم الیکٹرانک پرزہ جات کی قیمتوں میں اضافے نے اسمارٹ فون چپس کی لاگت میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔

صنعتی ذرائع کے مطابق مصنوعی ذہانت ویفر مینوفیکچرنگ، پیکجنگ اور دیگراہم الیکڑانک پرزہ جات کی قمیتوں میں اضافے نے اسمارٹ فوج چپس کی لاگت میں اضافہ کردیا۔اس اضافے کے اثرات دنیا بھر کی موبائل صنعت پر مرتب ہو رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے پاکستان میں بھی موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوسکتا ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں