loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448

کراچی کے مختلف علاقوں سے جماعت اسلامی کی ریلیاں مزارِ قائد پہنچ گئی ہیں، جہاں کارکنوں کی بڑی تعداد جمع ہونا شروع ہوگئی ہے۔

ریلیوں میں شریک کارکن پارٹی پرچم اور بینرز اٹھائے ہوئے ہیں جبکہ مرکزی اجتماع کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

ریلیوں کی آمد کے باعث مزارِ قائد اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔ پولیس اور ٹریفک اہلکار سیکیورٹی اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے تعینات ہیں، جبکہ جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت سے خطاب متوقع ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں