loader-image
Karachi, PK
temperature icon 36°C
14-Oct-2026
2-Jumada al-Awwal-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 36°C
14-Oct-2026
2-Jumada al-Awwal-1448

جنوبی کوریا نے پاکستان کو ہاکی سیریز کے آخری میچ میں دو کے مقابلے میں چھ گول سے ہرادیا۔ پاکستان نے چار میچز کی سیریز 1-3 سے اپنے نام کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کے نصیر بندہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دی۔جنوبی کوریا کی جانب سے یانگ جی ہن، او سییانگ، لم ڈوین، کم ہائن کانگ اور کم یانگ بک نے گول کیے۔

پاکستان کی جانب سے محمد احمد اور غلام مصطفیٰ گول کرنے میں کامیاب ہوئے۔ پاکستان نے 4 میچز کی سیریز تین ایک سے اپنے نام کی۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں