loader-image
Karachi, PK
temperature icon 36°C
14-Oct-2026
2-Jumada al-Awwal-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 36°C
14-Oct-2026
2-Jumada al-Awwal-1448

ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور ویلز کا میچ 3-3 گول سے برابر ہوگیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیدرلینڈز کے ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں پاکستان اور ویلز کے درمیان کھیلا گیا ایونٹ کا نواں میچ 3-3 گول سے براہر ہوگیا۔ پاکستان کی جانب سے رحمان، سفیان خان اور حنان نے گول کیے۔ ویلز کے لیے فرلونگ نے دو اور بریڈ شا نے ایک گول کیا۔

پاکستان کی ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنا تیسرا میچ روایتی حریف بھارت سے بدھ کو کھیلے گی۔  اگلے راؤنڈ میں رسائی  کے لیے قومی ٹیم کو ہر صورت یہ میچ جیتنا ہوگا۔

پہلے میچ میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں 4 کے مقابلے 1 گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں