loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
16-Oct-2026
4-Jumada al-Awwal-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
16-Oct-2026
4-Jumada al-Awwal-1448

امریکی ریاست ٹیکساس میں اسلاموفوبیا میں اضافہ ہو رہا ہے اور مسلم کمیونٹی کو بڑھتے تعصب کا سامنا ہے۔

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ریاست کے ٹیکساس کے مختلف علاقوں میں مسلم کمیونٹی کے خلاف توہین آمیز واقعات اور دھمکیوں کے واقعات پیش آئے۔ ہیوسٹن میں نئے اسلامی مرکز کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے کی دھمکی بھی دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق  ٹیکساس کے بعض ریپبلکن رہنماؤں کی جانب سے مسلم اداروں کے خلاف تحقیقات اور اسلامی رسومات پر پابندیوں کی کوششیں بھی جاری ہیں۔ ریپبلکن امیدوار بو فرنچ نے مسلمان دشمن بیان میں کہا کہ مسلمانوں کے نکل جانے تک آرام سے نہیں بیٹھوں گا۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں