loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448

ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں جگہ بنا لی۔شکست کے بعد پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی جانب سے ہرمَن پریت سنگھ نے دو، ابھشیک نے دو جبکہ ہاردک سنگھ نے ایک گول اسکور کیا۔ پاکستان کی طرف سے حنان شاہد نے دو جبکہ سفیان خان نے ایک گول کیا۔ پاکستان ٹیم کی طویل عرصے بعد ہاکی ورلڈ کپ میں واپسی ہوئی تھی تاہم ٹیم اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں