loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448

پیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی اصل قیمتوں پر شہریوں کو بڑھتے بھاری اضافی ٹیکس اور مارجنزادا کرنے پڑ رہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری ایک لیٹر پیٹرول پرمجموعی طورپر130روپے 75 پیسے اور ایک لیٹرہائی اسپیڈ ڈیزل پر 122 روپے 47 پیسے لیوی، ٹیکس اور مارجنز ادا کر رہے ہیں۔

ڈیزل کی بنیادی لاگت 245 روپے 82 پیسے ہے جب کہ اس کی قیمت368 روپے 29 پیسے فی لیٹر مقرر ہے۔ ڈیزل پر مجموعی طور پر 122 روپے47 پیسے کی لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز وصول کیے جارہے ہیں۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں