loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
24-Sep-2026
10-Rabi' al-Thani-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
24-Sep-2026
10-Rabi' al-Thani-1448

کراچی کے کینٹ اسٹیشن پر جماعت اسلامی کے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق بھی کینٹ اسٹیشن پہنچ گئے، جہاں جماعت اسلامی کا عارضی کیمپ قائم کیا گیا ہے۔

سپر لانگ مارچ کی قیادت حافظ نعیم الرحمن کررہے ہیں۔ مارچ کے شرکا پسنجر ٹرین کے ذریعے سفر کریں گے، جبکہ قافلے میں خواتین، بزرگ اور بچے بھی شامل ہیں۔

دوسری جانب گورنر ہاؤس کراچی کے باہر لگائے گئے جماعت اسلامی کے خیمے ہٹا دیے گئے ہیں۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں