پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ملک بھر میں اسکولوں کی سطح پر ہاکی لیگ کے مقابلے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہاکی لیگ کا مقصد تعلیمی اداروں میں ہاکی کے فروغ اور نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔
یاد رہے کے کراچی کی سطح پر “حبیب پبلک اسکول ” واحد اسکول ہے جہاں ہاکی اور دیگر کھیل تعلیم کا حصۃ سمجھے جاتے ہیں ۔ اس اسکول کے بیشتر بچے قومی پاکی ٹیم کا حصہ بنتے ہیں ۔
سہل عباس ، جو پوری دینا میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں ۔ وہ ہی نہیں سابق گول کیپر مرحوم منصور احمد ،ہی نہین بلکہ احمد عال بھی حبیب کے طالب علم رہے ہیں ۔ ریکارد کے مطابق اب تک پاکستانی ہاکی میں 22 حبیب کے کھلاڑی ہیں ۔
اسکولوں کی سطح پر لیگ کے انعقاد سے نئے ٹیلنٹ کی تلاش اور مستقبل کے لیے قومی کھلاڑی تیار کرنے میں مدد مل سکے گی۔ تاہم مقابلوں کے شیڈولاس اور دیگر تفصیلات کا اعلان ہونا باقی ہے۔