سندھ حکومت کا متاثرہ خاندانوں کے لیے مالی امداد کا فیصلہ، 2 لاکھ 73 ہزار 666 خاندانوں کو کیش ٹرانسفر کیا جائے گا۔
حکومت کے مطابق اس اقدام کا مقصد خشک سالی سے متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔