loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
29-Nov-2026
18-Jumada al-Thani-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
29-Nov-2026
18-Jumada al-Thani-1448

پلاسٹک کے استعمال سے ہمارے ماحول پر جو اثرات مرتب ہو رہے ہیں وہ کسی سے ڈھکے چھپے نہیں
اس لئے کراچی میں کچرے کے مسائل بہت بڑھ گئے ہیں۔ کچرے سے اٹھنے والی بدبو ،جراثیم ، ماحول کو خراب کرتے ہیں،اس لیے ان سب میں سب بڑا مسئلہ کچرا کو ٹھکانے لگانا ، کچرے کو دوبارہ استعمال ہے
میں نے پڑھا تھا کچرے کو استعمال کرکے ہم اپنے گھر کے کچرے سے عام مسئلے حل کو حل سکتے ہئں مثلاراکھ سے برتنوں کی صفاٰئی ۔ ہماری دادی نے بتایا تھا کہ ایک زمانے تک برتن کو ماجنے اور چمکانے کے لئے یہ ہی راکھ استعمال کی جاتی تھی ۔

ایک اور حل یہ بھی تھا کہ ہم اپنے کچرے کو استعمال کر کے کیوں نہ نامیاتی کھاد بنائیں ۔نامیاتی کھاد ہی نہیں آج کل نامیاتی سبزیوں اور قدرتی کھاد کی بڑی مانگ ہے ۔ جو کہ ہمارے ہمارے پوروں کے لیے بے حد مفید ہو اور یہ سامان ہم نے باورچی خانہ کے استعمال شدہ کچرہ یعنی، سبزیوں کے چھلکے ، بھیگے ہوئے دال اور چاول کے پانی کے ساتھ ساتھ ، خشک میوے ، چائے کا پانی اور پھلوں کےچھلکوں سے حاصل کیا ۔

یقین مانیں جب ہم نے قدرتی کھاد بنانے کے لئے اس کچرے کو مٹی میں 15 سے 20 دن تک دبا کر رکھا توہماری خالص کھا د تیار ہو گئی تھی ۔اس طریقے سے ہمار ا کچرہ درست طریقے سے استعمال ہوا اور ہمارے اس پاس کا ماحول بھی صاف ہوا۔ یعنی کچرا ہی کم پیدا ہوا اور جو پیدا ہوا ہم نے اسے قدرتی نظام کے تحت ہی دوسرے استعمال میں لے لیا۔
Oil Separatorآئل سپریٹر

آپ میں سے کئی لوگوں نے سنا ہوگا کہ ایک بار کراچی کے سمندر میں ایک جہاز پھنس گیا تھا اور اس میں سے تیل بہہ کر سمندر حیات کت ے لئے بڑا مسئلہ بن گیا تھا ۔
یہ بھی ہم جانتے ہیں کہ ہمارے سمندر میں جو سمندری جہاز ہوتے ہیں، ان کے انجن میں سے گندہ پانی اور آلودہ تیل ہمارے سمندری ماحول کو بہت آلودہ کر رہا ہے۔ جو انسانی صحت کے لیےآبی حیات اور ماحول کے لٗے بہت خطرناک ہیں۔

اس بڑے مسئلے کے حل کے لئے ہم نے ایک ترکیب کی ہے۔ جو پانی اور تیل کو الگ کر سکے اس کے لئے ایک ڈبہ جہاز کے ساتھ لگا ہوتا ہے جو سمندرکا پانی اوپر لے کے تیل اور پانی کو الگ کر لیتا ہے ۔

یہ کام ایسے کرتا ہے کہ پانی جب ڈبہ میں آتا ہے تو پانی اور تیل کی ڈینسٹی الگ الگ ہونے کی وجہ سے پانی نیچے بیٹھ جاتا ھے اور تیل اوپر رہتا ہے ۔ تیل کو اوپر سے ایک اور ڈبے میں جمع کر لیا جاتا ہے اس طرح صاف پانی اور تیل الگ ہو جاتا ہے سمندر بھی صاف اور تیل بھی الگ ہے نا زبردست اور سادہ طریقہ ۔
میری ان آئیڈیے کو دیکھ کر میری دوستوں نے بھی کچھ زہن لڑایا اور کئی تراکیب سوچیں ۔ چلیں میں آپ سب کو وہ بھی سمجھاتی ہوں ۔خاص کر اقصی کے بہتر خاکے کو ہم نے آگے چل کر اپنے پرجیکٹ کا حصہ بنایا ۔ دیکھتے ہیں یہ کتنے کارآمد ہیں۔

کا نام دیا ہے ۔ Soak Pitبارش کے پانی کے لئے زیر زمین ٹینک جیسے ہم نے
جب تیز بارش ہوتی ہے تو سڑکوں پر پانی جمع ہوتا ہے اور حادثات کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جس کے حل کے لیے ہم نے پانی جزب کرنے کے لئے سوک پٹ بنایا ہے ۔جویہ زمین کے اندر ہوتا ہے جو پانچ فٹ چوڑا دس فٹ لمبا ہوتا ہے اس کے اندر بڑے پتھر اور ریت کی تہہ ہوتی ہے جو سڑکوں پر جمع ۔ہوئے پانی کو اپنے اندر جذب کرتا ہے

اس پانی سے پودوں کو پانی آسانی سے مل جاتا ہے اور پانی روڈ پر بھی جمع نہیں ہوتا گٹر نالے ابلتے نہیں وہی بارش کا پانی جو زحمت تھا رحمت بن جاتا ہے۔ شہروں میں کنواں کا پانی کی سطح کم ہوتی جا رہی ہے اس کا بھی مسٗلہ حل ہو جاٗے گا ۔
اس ہی طرح عافیہ خان آئے روز فیکٹری سے نکلنے والے پانی اور اثرات سے پریشان ہیں ان کے خاندان کے بہت سے لوگ اس سے متاثر ہوتے ہیں اس مسئلہ کے حل کے بارے میں وہ کیا سوچتی ہیں آے دیکھتے ہیں
فیکٹری سے نکلنے وال” آلودہ ا پانی” ماحول کو بری طرح متاثر کر رہا ہے۔ ہمارے اطراف بہنے والی لیاری جو کبھی ندی اور نالے کے طور پر قدرتی راستہ تھی جسے ہم نے اپنی کچرے کے ڈھر اور فیکٹریوں کے آلودہ پانی کی وجہ سے کالا ترین کر دیا۔ آب اس کے پاس سے گزرنا بھی مشکل ہو چکا ہے ۔ یقنینا اس گندے کالے پانی سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔

نے ہماری سہیلی اور ہم جماعت اس کے حل کیلئے ہم نے ویٹ لینڈ تیار کیا۔ اس کے اندر ریڈس پلانٹس اس کے اندر ریڈس پلانٹ کے نیچے (پتھر، کوئلہ اور ریت) کی تہیں ہوتی ہیں۔ جس کی وجہ سے پانی با آسانی سے فلٹر ہو کر صاف ہوجاتا ہے ۔ یہ پلانٹ جو پانی کی گندگی کو کم کرتے ہیں اوراس تہہ سے ہو کر سمندر میں جاتا ہے۔ اس عمل کو فلٹریشن کہتے ہیں۔ اس طریقے سے پانی بغیر کسی مسلےٗ کو پیدا کےٰ کاآمد ہو جاتا ہے
یقین کریں کہ ہماری ان چھوٹی چھوٹی کاوشوں اور شوق کی بدولت ہم کچھ تو تبدیلی لا ہی سکتے ہیں ۔ ہماری سہلیاں اریشہ ، عافیہ اور اصفٰی ماحول کی صفائیٰ کے بارے میں فکرمند ہیں۔ ہم بھی اس ہی طرح اپنا حصہ ڈالیں تو ماحول صاف ہو سکتا ہے ۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں