loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
29-Nov-2026
18-Jumada al-Thani-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
29-Nov-2026
18-Jumada al-Thani-1448

کراچی :پاکستان کے پہلے خلاباز محمد ذیشان علی چین کے خلائی اسٹیشن تیانگونگ کے لیے تاریخی خلائی مشن پر روانہ ہونے کو تیار ہیں۔ چین کی خلائی ایجنسی اور سپارکو کے اشتراک سے اس مشن میں ذیشان علی بطور پے لوڈ اسپیشلسٹ پاکستانی سائنسدانوں کے تیار کردہ تجربات انجام دیں گے۔

ان تجربات میں میٹریل سائنس، بائیوٹیکنالوجی، فلوئیڈ فزکس اور حیاتیاتی علوم شامل ہیں۔ مائیکرو الجی، کوئنوا کے بیجوں اور خود مرمت کرنے والے جدید مواد پر تحقیق بھی کی جائے گی۔

یہ مشن پاکستان اور چین کے سائنسی تعاون میں ایک اہم سنگ میل ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں