loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448

آزاد کشمیر حکومت کا اگلا صدر کون ہو پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس کراچی میں ہوا پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور کی زیر صدارت کراچی میں ایک اجلاس ہوا۔

اجلاس میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کےاسپیکر اور قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھوڑ آزاد کشمیر حکومت کےوزرا ،سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس ،میاں وحید سمیت پیپلزپارٹی کےدیگر رہنماوں نےشرکت کی۔

پیپلزپارٹی نےآزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کےآئندہ انتخابات کےلیے پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کا فیصلہ کیا جبکہ آزاد کشمیر حکومت میں صدر کےانتخاب کےحوالے سےبھی مشاورت کی گئی

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں